إعدادات العرض
صبح ہونے سے پہلے ’وتر‘ پڑھ لو۔
صبح ہونے سے پہلے ’وتر‘ پڑھ لو۔
ابو سعيد خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے ارشاد فرمايا: ”صبح ہونے سے پہلے ’وتر‘ پڑھ لو“۔
[صحیح] [اسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔]
الترجمة
العربية বাংলা Bosanski English Español فارسی Français Bahasa Indonesia Tagalog Türkçe हिन्दी 中文 Kurdî Portuguêsالشرح
’وتر‘ رات کی نماز ہے اور اس کے ساتھ قیام اللیل، ختم ہو جاتی ہے جس طرح کہ صبح کی نمازیں، نمازِ مغرب کے ساتھ طاق ہو کر اختتام پذیر ہو جاتی ہیں۔ اس حدیث میں یہ بیان کیا جا رہا ہے کہ نماز وتر کا وقت صبح ہونے سے پہلے تک ہے یعنی صبح صادق ہونے سے پہلے پہلے۔التصنيفات
قیام اللیل