إعدادات العرض
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حسن اور حسین (رضی اللہ عنہما) میں سے ہر ایک کی جانب سے دو دو مینڈھے عقیقہ کیے
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حسن اور حسین (رضی اللہ عنہما) میں سے ہر ایک کی جانب سے دو دو مینڈھے عقیقہ کیے
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حسن اور حسین (رضی اللہ عنہما) میں سے ہر ایک کی جانب سے دو دو مینڈھے عقیقہ کیے۔
[صحیح] [اسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔]
الترجمة
العربية Bosanski English فارسی Français Русский हिन्दी 中文 ئۇيغۇرچە Bahasa Indonesia Kurdî Portuguêsالشرح
اس حدیث میں عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بتا رہے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حسن اور حسین رضی اللہ عنہما میں سے ہر ایک کی جانب سے دو دو مینڈھے عقیقہ کیے۔ یہ حدیث نومولود کی جانب سے عقیقہ کرنے کی مشروعیت پر دلالت کرتی ہے۔التصنيفات
عقیقہ