إعدادات العرض
بخار جہنم کی بھاپ سے ہوتا ہے اس کو پانی سے ٹھنڈا کرو۔
بخار جہنم کی بھاپ سے ہوتا ہے اس کو پانی سے ٹھنڈا کرو۔
اُمُّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”بخار جہنم کی بھاپ سے ہوتا ہے اس کو پانی سے ٹھنڈا کرو“۔
[صحیح] [متفق علیہ]
الترجمة
العربية বাংলা Bosanski English Español فارسی Français Bahasa Indonesia Tagalog Türkçe 中文 हिन्दी Tiếng Việt සිංහල Hausa Kurdîالشرح
نبی ﷺ نے خبر دی کہ بخار جہنم کی گرمی کی شدت سے ہے۔ چنانچہ مریض کو جو گرمی محسوس ہوتی ہے وہ اسی کی وجہ سے ہوتی ہے چنانچہ اس گرمی کو پانی سے زائل کرے۔التصنيفات
طبِ نبوی