إعدادات العرض
جب عمرو بن معاذ رضی اللہ عنہ کا پاوں کٹ گیا، تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے ان کے پاوں میں تھوک لگا دیا اور وہ ٹھیک ہو گئے
جب عمرو بن معاذ رضی اللہ عنہ کا پاوں کٹ گیا، تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے ان کے پاوں میں تھوک لگا دیا اور وہ ٹھیک ہو گئے
بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: جب عمرو بن معاذ رضی اللہ عنہ کا پاوں کٹ گیا، تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے ان کے پاوں میں تھوک لگا دیا اور وہ ٹھیک ہو گئے۔
[صحیح] [اسے ابنِ حبان نے روایت کیا ہے۔]
الترجمة
العربية Bosanski English فارسی Français Русский 中文 हिन्दी ئۇيغۇرچە Bahasa Indonesia Español Hausa Kurdîالشرح
جب سیدنا عمرو بن معاذ رضی اللہ عنہ کا پاوں کٹ گیا، تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں اپنا پاک لعاب دہن لگا دیا اور اللہ کے حکم سے وہ ٹھیک ہو گئے۔ یہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کا ایک واضح معجزہ تھا۔التصنيفات
نبوی خصائص