إعدادات العرض
تم میں سے کوئی کھڑا ہو کر ہر گز نہ پیے۔
تم میں سے کوئی کھڑا ہو کر ہر گز نہ پیے۔
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی کھڑا ہو کر ہر گز نہ پیے“۔
[صحیح] [اسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔]
الترجمة
العربية বাংলা Bosanski English Español فارسی Français Bahasa Indonesia Русский Tagalog Türkçe 中文 हिन्दी Kurdîالشرح
حدیث میں انسان کے کھڑے ہو کر پینے کی ممانعت کا ذکر ہے۔ یہ ممانعت اس وقت ہے جب کھڑے ہو کر پینے کی کوئی ضرورت نہ ہو اور یہ ممانعت بھی بطور کراہت ہے۔التصنيفات
کھانے پینے کے آداب