إعدادات العرض
نبی ﷺ فالِ بد نہیں لیا کرتے تھے۔
نبی ﷺ فالِ بد نہیں لیا کرتے تھے۔
بریدہ رضی اللہ عنہ روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ فالِ بد نہیں لیا کرتے تھے۔
[صحیح] [اسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔]
الترجمة
العربية বাংলা Bosanski English Español فارسی Français Bahasa Indonesia Tagalog Türkçe 中文 हिन्दी ئۇيغۇرچە Hausa Kurdî Português සිංහල Русскийالشرح
نبی ﷺ کسی بھی شے سے بالکل بھی بد شگونی نہیں لیا کرتے تھے۔بدشگونی سے مراد ہر وہ شے ہے جو انسان کو کسی کام سے روک دے، جیساکہ زمانۂ جاہلیت کے لوگ کیا کرتے تھے۔ اسلام نے آتے ہیں بدشگونی و بدفالی اور پانسے کے تیروں سے قسمت معلوم کرنے سے منع کردیا اور استخارہ کو اس کا بدل مشروع کیا۔التصنيفات
توحیدِ اُلوہیت