مؤذن اذان کا زیادہ حقدار ہے اور امام تکبیر (اقامت) کہلانے کا زیادہ حق رکھتا ہے۔

مؤذن اذان کا زیادہ حقدار ہے اور امام تکبیر (اقامت) کہلانے کا زیادہ حق رکھتا ہے۔

علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مؤذن اذان کا زیادہ حقدار ہے اور امام تکبیر (اقامت) کہلانے کا زیادہ حق رکھتا ہے“۔

[صحیح] [اسے ابنِ ابی شیبہ نے روایت کیا ہے۔]

الشرح

حدیث اس بات کی وضاحت کرتی ہے کہ مؤذن اذان کا زیادہ استحقاق رکھتا ہے اور امام اقامت کہلانے کے متعلق زیادہ مستحق ہے۔

التصنيفات

اذان اور اقامت