إعدادات العرض
زکریا علیہ السلام بڑھئی تھے۔
زکریا علیہ السلام بڑھئی تھے۔
ابوہریرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : "”زکریا علیہ السلام بڑھئی تھے“۔
[صحیح] [اسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔]
الترجمة
العربية বাংলা Bosanski English Español فارسی Français Bahasa Indonesia Русский Tagalog Türkçe 中文 हिन्दी Tiếng Việt සිංහල Hausa Kurdî தமிழ்الشرح
اس حدیث میں رسول اللہ ﷺ یہ بتا رہے ہیں کہ زکریا علیہ السلام جس پیشے کے ذریعے سے روزی کمایا کرتے تھے، وہ بڑھئی (کارپینٹری) تھا۔التصنيفات
سابقہ انبیاء اور رسول علیہم السلام