إعدادات العرض
مریض کی عیادت کرو، بھوکےکو کھانا کھلاؤ اور قیدی کو آزاد کراؤ۔
مریض کی عیادت کرو، بھوکےکو کھانا کھلاؤ اور قیدی کو آزاد کراؤ۔
ابو موسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مریض کی عیادت کرو، بھوکےکو کھانا کھلاؤ اور قیدی کو آزاد کراؤ“۔
[صحیح] [اسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔]
الترجمة
العربية বাংলা Bosanski English Español فارسی Français Bahasa Indonesia Русский Tagalog Türkçe 中文 हिन्दी Tiếng Việt Hausa Kurdîالشرح
نبی ﷺ نے مریض کی عیادت کرنے، بھوکے کو کھانا کھلانے کا حکم دیا اور فرمایا کہ اگر کفار کسی مسلمان شخص کو قیدی بنا کر لے جائیں تو مسلمانوں پر واجب ہے کہ اسے قید سے رہا کرائیں۔التصنيفات
اخلاقِ حمیدہ/ اچھے اخلاق