إعدادات العرض
’’ایک دوسرے سے محبت کرنے کے لیے تحائف کا لین دین کریں‘‘۔
’’ایک دوسرے سے محبت کرنے کے لیے تحائف کا لین دین کریں‘‘۔
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی ﷺ نے فرمایا: ’’ایک دوسرے سے محبت کرنے کے لیے تحائف کا لین دین کریں‘‘۔
[حسن] [رواه البخاري في الأدب المفرد وأبو يعلى والبيهقي]
الترجمة
العربية বাংলা دری Português Македонски ไทย Tiếng Việt Magyar ქართული Indonesia Kurdî Hausa Tagalog অসমীয়া മലയാളം English ગુજરાતી Nederlands Kiswahili ਪੰਜਾਬੀ ភាសាខ្មែរ සිංහල Русский मराठी ಕನ್ನಡ Српски Türkçe हिन्दी తెలుగుالشرح
نبی ﷺ نے اس بات کی رغبت دلائی ہے کہ مسلمان اپنے مسلمان بھائی کے ساتھ ہدیوں کا تبادلہ کریں، کیونکہ ہدیہ محبت اور قلبی الفت کا سبب بنتا ہے۔فوائد الحديث
ہدیہ دینا مستحب ہے، کیوں کہ نبی ﷺ نے اس کا حکم دیا ہے۔
ہدیہ محبت کا سبب ہے۔
انسان کو چاہئے کہ وہ اپنی استطاعت کے مطابق ہر وہ کام کرے جس سے اس کے اور لوگوں کے مابین محبت پیدا ہو، خواہ وہ ہدیہ سے ہو، یا نرم روی سے، یا اچھی گفتگو سے، یا خندہ زنی سے۔
التصنيفات
ہبہ اور عطیہ