إعدادات العرض
1- پانچ اوقيہ سے کم (چاندی) میں زکوۃ نہیں اور پانچ اونٹوں سے کم میں زکوۃ نہیں اور نہ ہی پانچ وسَقْ (غلہ) سے کم میں زکوۃ ہے۔
2- معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کا قول: نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے مجھے یمن بھیجا اور حکم دیا کہ ہر تیس گائے میں ایک سال کا ايك بچھڑا یا ایک سال کی ايك بچھیا اور ہر چالیس گائے میں دو سال کی ايك بچھیا اور ہر بالغ کی جانب سے ایک دینار یا اس کی قیمت کے برابر معافری کپڑا لے لیا کروں