إعدادات العرض
فتنہ اور فساد کے زمانے میں عبادت کرنا ایسے ہے، جیسے میری طرف ہجرت کرنا۔
فتنہ اور فساد کے زمانے میں عبادت کرنا ایسے ہے، جیسے میری طرف ہجرت کرنا۔
معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”فتنہ اور فساد کے زمانے میں عبادت کرنا ایسے ہے، جیسے میری طرف ہجرت کرنا“۔
[صحیح] [اسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔]
الترجمة
العربية বাংলা Bosanski English Español فارسی Français Bahasa Indonesia Русский Tagalog Türkçe 中文 हिन्दी Tiếng Việt සිංහල Hausa Kurdî Português தமிழ் Kiswahili অসমীয়া ગુજરાતી Nederlands አማርኛ മലയാളം ไทย Românăالشرح
اس حدیث میں اس بات کا بیان ہے کہ جو شخص اپنے آپ کو فتنہ، قتل وغارت گری اورمعاملات میں گڑ بڑ اور فساد دین کی جگہوں سے دور رکھتا ہے، اپنے رب کی عبادت میں مصروف رہتا ہے اور اپنے نبی کی سنت پر کاربند رہتا ہے، اسے اس شخص کی طرح کا اجرو ثواب ملتا ہے، جس نے نبی ﷺ کی طرف ہجرت کی ۔التصنيفات
نیک اعمال کے فضائل