إعدادات العرض
شب قدر کو (رمضان کے) آخری عشرے کی طاق راتوں میں تلاش کرو
شب قدر کو (رمضان کے) آخری عشرے کی طاق راتوں میں تلاش کرو
ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”شب قدر کو (رمضان کے) آخری عشرے کی طاق راتوں میں تلاش کرو“۔
[صحیح] [متفق علیہ]
الترجمة
العربية বাংলা Bosanski English Español فارسی Français Bahasa Indonesia Русский Tagalog Türkçe 中文 हिन्दी ئۇيغۇرچە Hausa Português Kurdî සිංහල Kiswahili Tiếng Việt অসমীয়া ગુજરાતીالشرح
ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کر رہی ہیں کہ نبی ﷺ نے شب قدر کو تلاش کرنے اور اس میں نیک اعمال اور قیام اللیل کرنے کی تلقین فرمائی۔ چنانچہ شب قدر کو اسی طرح سے تلاش کیا جائے گا، اور یہ رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں ہے۔التصنيفات
رمضان کا آخری عشرہ