إعدادات العرض
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے ہر نوکیلے دانت والے درندے اور ناخن (سے شکار کرنے والے) پرندے (کا گوشت کھانے) سے منع فرمایا ہے۔
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے ہر نوکیلے دانت والے درندے اور ناخن (سے شکار کرنے والے) پرندے (کا گوشت کھانے) سے منع فرمایا ہے۔
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے ہر نوکیلے دانت والے درندے اور ناخن (سے شکار کرنے والے) پرندے (کا گوشت کھانے) سے منع فرمایا ہے۔
[صحیح] [اسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔]
الترجمة
العربية Bosanski English فارسی Français Русский हिन्दी 中文 Bahasa Indonesia Kurdî অসমীয়া Kiswahili አማርኛ Tagalog Tiếng Việt ગુજરાતી Nederlands සිංහල Hausa پښتو ไทย नेपाली Кыргызча മലയാളം Malagasy Svenska Română తెలుగు ქართულიالشرح
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے ہر ایسے چیر پھاڑ کرنے والے درندے کا گوشت کھانے سے فرمایا ہے، جو اپنے نوکیلے دانت کے ذریعے شکار کرتا ہے۔ اسی طرح ہر ایسے پرندے کا گوشت کھانے سے منع فرمایا ہے، جو اپنے ناخن سے پکڑتا اور کاٹتا ہے۔فوائد الحديث
اسلام نے اس بات کی ترغیب دی ہے کہ کھانے اور پینے وغیرہ میں صرف پاک چيزوں ہی کا استعمال ہو۔
کھانے کی چیزوں میں اصل حلت ہے۔ حرام وہی چيزیں ہیں، جن کے حرام ہونے کی دلیل موجود ہو۔