إعدادات العرض
1- کسی مسلمان کا خون حلال نہیں، مگر تین میں سے کسی ایک صورت میں (حلال ہے): یہ کہ وہ شادی شدہ زانی ہو، قتل کے بدلے میں اسے قتل کیا جائے اور وہ جو اپنے دین کو ترک کر کے (مسلمانوں کی) جماعت سے الگ ہو جائے۔