إعدادات العرض
جو شخص سچے دل سے اللہ سے شہادت مانگے گا، اللہ اسے شہیدوں کے مرتبوں تک پہنچا دے گا، اگرچہ اس کی وفات اپنے بستر پر ہی ہوئی ہو"۔
جو شخص سچے دل سے اللہ سے شہادت مانگے گا، اللہ اسے شہیدوں کے مرتبوں تک پہنچا دے گا، اگرچہ اس کی وفات اپنے بستر پر ہی ہوئی ہو"۔
سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی ﷺ نے فرمایا : "جو شخص سچے دل سے اللہ سے شہادت مانگے گا، اللہ اسے شہیدوں کے مرتبوں تک پہنچا دے گا، اگرچہ اس کی وفات اپنے بستر پر ہی ہوئی ہو"۔
[صحیح] [اسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔]
الترجمة
ar bn bs en es fa fr id ru tl tr zh hi ha ku sw pt si as gu vi nl ps ne sv ml ky ro te kn sr ka mos rw hu mk cs uk wo lt az mgالشرح
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم بتا رہے ہيں کہ جس شخص نے شہادت اور اللہ کی راہ میں ہونے والی موت طلب کی، اگر وہ اپنی اس نیت میں سچا اور اللہ عز و جل کی خوش نودی حاصل کرنے والا رہا، تو اسے اللہ اس کی سچی نیت کی بنا پر شہیدوں کا درجہ عطا کرے گا، اگرچہ اس کی موت بستر ہی پر کیوں نہ ہوئی ہو۔فوائد الحديث
سچی نیت اور طاقت بھر کوشش ہو، تو اجر و ثواب مل ہی جاتا ہے۔ چاہے انسان مطلوبہ کام کو کرنے بھی نہ سکے۔
جہاد کرنے اور اللہ کی راہ میں شہادت طلب کرنے کی ترغیب۔
اس امت پر اللہ کی نوازش کہ وہ اسے تھوڑے سے عمل کے بدلے میں جنت کے اونچے درجات عطا کرتا ہے۔