إعدادات العرض
1- مسلمان کافر کا وارث نہیں بنے گا اور نہ کافر مسلمان کا وارث بنے گا
2- میرے وارثین دینار و درہم بانٹ کر نہیں لیں گے۔ میں اپنی بیویوں کے خرچ اور اپنے خلیفہ کے گزارے کے بعد جو کچھ چھوڑ جاوں، وہ صدقہ ہے
3- دو الگ الگ ملتوں کے لوگ ایک دوسرے کے وارث نہیں بن سکتے
4- ”وراثت کے مقررہ حصے ان کے حق داروں کو دو۔ پھر جو کچھ باقی بچ جائے وہ میت کے سب سے زیادہ قریبی مرد (وارث) کے لیے ہے۔“
5- ’’جب تم مدد طلب کرو، تو اللہ تعالیٰ سے طلب کرو‘‘