إعدادات العرض
1- لوگ تب تک بھلائی پر رہیں گےجب تک وہ افطار میں جلدی کریں گے۔
2- سحری کھایا کرو، اس لیےکہ سحری میں برکت ہوتی ہے۔
3- ہمارے اور اہل کتاب کے روزے میں سحری کھانے کا فرق ہے۔
4- جس نے کسی روزے دار کو افطار کرایا، اسے روزے دار کے برابر ثواب ملے گا۔
5- محمد ﷺ کے ساتھیوں میں سے دو آدمی ايسے ہيں جو نيکی ميں پيچھے نہيں رہتے ہیں۔
6- رسول اللہ ﷺ نماز (مغرب) ادا کرنے سے پہلے چند تر کھجوروں سے روزہ افطار کرتے تھے۔