إعدادات العرض
عقیدہ - الصفحة 2
عقیدہ - الصفحة 2
1- اگر اس نے سچ کہا ہے، تو کامیاب ہو گیا۔
2- سب سے افضل دن جس میں سورج نکلا، جمعے کا دن ہے۔
4- جو شخص دنیا میں کسی دوسرے شخص کی پردہ پوشی کرتا ہے اللہ تعالی قیامت کے دن اس کی پردہ پوشی فرمائے گا۔
10- میں نے دنیا میں اس گناہ کے معاملے میں تیری ستر پوشی کی اور آج میں اسے تیرے لیے معاف کرتا ہوں۔
12- ”تم نے ایک بہت بڑی بات پوچھی ہے اور بے شک یہ عمل اس شخص کے لیے آسان ہے، جس کے لیے اللہ آسان کر دے۔
23- وہ شخص ہم میں سے نہیں، جس نے رخسار پیٹا، گریبان چاک کیا اور زمانۂ جاہلیت کی طرح بین کیا۔
27- مضبوط مومن اللہ کے نزدیک کمزور مومن سے بہتر اور محبوب ہے۔ تاہم خیر تو دونوں ہی میں ہے۔
31- حدیثِ شفاعت
32- اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم ضرور اپنے سے پہلے کی امتوں کے نقش قدم پر چلوگے۔
34- قیامت کے دن سب سے سخت عذاب ان لوگوں کو دیا جائے گا، جو عمل تخلیق میں اللہ کے مشابہ ہونا چاہتے ہيں۔
40- جس نے سورۃ الکہف کی ابتدائی دس آیتیں یاد کر لیں وہ دجال کے فتنہ سے محفوظ رہے گا۔
48- کیا تم جانتے ہو کہ مفلس کون ہے؟
51- جس نے تعویڈ لٹکایا، اس نے شرک کیا۔
65- میں قیامت کے دن تمام انسانوں کا سردار ہوں گا۔ کیا تم جانتے ہو یہ کیسے ہو گا؟
67- کوئی شخص کسی دوسرے شخص پر تہمت نہ لگائے کیونکہ اگر وہ ایسا نہ ہوا تو یہ تہمت اسی کی طرف لوٹ آتی ہے۔
73- فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے، جس میں کوئی کتا یا تصویر ہو"۔
74- اس قافلے کے ساتھ فرشتے نہیں ہوتے جس میں کتا اور گھنٹی ہو"۔
75- نہ بتوں کی قسم کھاؤ اور نہ ہی اپنے آبا و اجداد کی۔
76- جس نے امانت کی قسم کھائی، وہ ہم میں سے نہیں۔
89- یہ دونوں نبیوں اور رسولوں کے علاوہ, اگلوں اور پچھلوں میں سے تمام ادھیڑ عمر جنتیوں کے سردار ہیں
90- حسن اور حسین جنت کے جوانوں کے سردار ہیں