إعدادات العرض
فضائل و آداب - الصفحة 2
فضائل و آداب - الصفحة 2
3- اچھے ہم نشیں اور برے ہم نشیں کی مثال بعینہ ایسی ہی ہے جیسے کہ عطر فروش اور بھٹی پھونکنے والا۔
10- ’’رب تعالی بندے کے سب سے نزدیک رات کے آخری حصے میں ہوتا ہے۔
36- کیا میں تمہیں ایسی چیزیں نہ بتاؤں، جن سے اللہ تعالی گناہوں کو مٹاتا اور درجات کو بلند کر دیتا ہے؟
39- نيک خواب اللہ كى جانب سے ہيں، اور برے خواب شيطان كى جانب سے ہوتے ہیں۔
40- اپنی زبان کو قابو میں رکھو، اپنے گھر کو لازم پکڑو اور اپنے گناہوں پر رویا کرو۔
50- ”میری تمام امت معاف کردی جائے گی سوائے اعلانیہ گناہ کرنے والوں کے۔
51- جو شخص دنیا میں کسی دوسرے شخص کی پردہ پوشی کرتا ہے اللہ تعالی قیامت کے دن اس کی پردہ پوشی فرمائے گا۔
80- ”دنیا میں ایسے رہو، جیسے ایک اجنبی یا راہ گیر ہو“۔
82- ’’تمھاری زبان ہمیشہ اللہ کے ذکر سے تر رہے۔‘‘
96- مسلمان کو گالی دینا فسق کا کام اور اس سے لڑنا کفر ہے۔